{"product_id":"در-بدر","title":"در بدر","description":"\u003cp\u003eدل کے مسافر و اسلام علیکم !\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eپیدائش کے وقت والدین نے میرے وجود کو کلام فرید کے نام سے پکار اوقت کے ساتھ جب لفظوں سے رشتہ گہرا ہوا انو میرے محترم استاد پروفیسر نیامت علی مرتضائی صاحب نے میرے قلم کی پہچان کے لیے ایک نیا نام فرید آذریہ تجویز کیا۔ مینام شاید اس آتش احساس کی علامت ہے جو ہر سطر میں سکتی ہے، ہر الفاظ میں جلتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eن عمر قصور کا باسی ہوں اور پیشے کے اعتبار سے ایک سرکاری ملازم ہوں۔ مگر دل کا پیشہ ہمیشہ لفظوں کا کاروباری رہا ہے درد کو لکھنے کا تنہائی کو آواز دینے کا، اور خاموشیوں کو معلی بخشنے کا میں نے خود کو کتابوں میں چھپایا اور لوگوں کی نظروں سے چھپتا رہا۔ جن دنوں کا\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمرجمت لا ، انھیں لفظوں کی روشنائی میں زا بود یا۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدر بدر میری کہانی نہیں بیکن میری روح کی بازگشت ضرور ہے۔ میں نے زندگی کے بہت سے مولا کیسے لے کیسے کچھ خوابوں کے ساتھ ، کچھ شکستوں کے مانے ہیں۔ راستے لیے تھے، اور سنگ میل اکثر خاموش بھی خوابوں نے حوصلہ دیا کبھی دل کے ٹوٹے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکناروں نے میر سکھایا۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eتہائی میری ہمسفر رہی، اور خامشی میری جعرانہ\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمیں مانتا ہوں کہ ہر انسان در بدر ہوتا ہے کبھی دنیا میں تو کبھی خود کے اندر\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمی اور بدری محض راستوں کی نہیں ہوتی،\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eبعض اوقات روح کی دو محصن ہوتی ہے جو لفظوں میں نہیں سما پاتی۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eہر بار سنجل کر چلنے کی کوشش میں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eانسان کچھ نہ کچھ پیچھے چھوڑتا جاتا ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاور آخر میں جب دو پلٹ کر دیکھتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eتو خود کوی اپنی یادوں میں تلاش کرتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاگر آپ میری تحریر میں اپنے دل کی کوئی بات پائیں جو کجھ لیے ہم بھی نہ بھی ایک ہی راستے پر چلے تھے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eآپ کے لیے دعا گو\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eفرید آذر\u003c\/p\u003e","brand":"EnglishBookHouse","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47698765054206,"sku":null,"price":1500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0788\/9616\/9214\/files\/WhatsAppImage2025-11-15at5.17.37PM_1.jpg?v=1768482493","url":"https:\/\/kitabfaroosh.com\/products\/%d8%af%d8%b1-%d8%a8%d8%af%d8%b1","provider":"Kitab Faroosh","version":"1.0","type":"link"}