Skip to product information
Khaki Saye (خاکی سائے) جنرل کے۔ ایم۔ عارف
Sale price
Rs.1,600.00
Regular price
Rs.1,950.00
"خاکی سائے" میں تشکیل پاکستان کے اولین برسوں سے لے کر نصف صدی تک پاکستانی سیاست میں فوج کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے اور سیاسی اور فوجی قوتوں کی آمیزش نے خود ان کے لئے جو مشکلات پیدا کیں اور قوم کے وقار اور شہرت کو نقصان پہنچایا، اسکا احاطہ بھی کیا گیا ہے؛
کتاب: خاکی سائے
مصنف: جنرل کے۔ ایم۔ عارف
مترجم: لیفٹیننٹ کرنل غلام جیلانی خان
کل صفحات: 560